ڈسکہ(این این آئی)پاکستان کے سابق وزیراعظم چودھری محمد علی کا 115یوم پیدائش( آج)15جولائی کو منایا جائیگا وہ 15جولائی1905کو جالندھر میں پیدا ہوئے وہ 11اگست1955سے12ستمبر1956تک وزیراعظم رہے، ان کے عہد حکومت کا بڑا کارنامہ پاکستان کے پہلے آئین کی منظوری تھا۔