یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی کا سبب کیا چیز بنی؟ ایرانی سول ایوی ایشن نے رپورٹ جاری کر دی

13  جولائی  2020

تہران (آن لائن )ایران نے رواں برس کے اوائل میں یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی کو ’انسانی غلطی‘ قرار دیا ہے۔ یہ بات ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جاری کردہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی بنیاد ایئر ڈیفنس سسٹم کے راڈار کی ’مِس الائنمنٹ‘ تھی جس کے بعد

پیش آنے والی انسانی غلطیوں کے باعث مسافر جہاز کو غلطی سے نشانہ بنا دیا گیا۔ رواں برس کے اوائل میں ایرانی سکیورٹی فورسز نے یوکرائنی مسافر طیارے کو پرواز کے کچھ ہی دیر بعد میزائل حملے میں مار گرایا تھا۔ اس واقعے میں جہاز میں سوار تمام 176 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…