ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی موجودگی میں بیان   فہمیدہ مرزا نے سعید غنی کیخلاف سپیکر کو خط لکھ دیا

datetime 11  جولائی  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سعید غنی  کے دیئے گئے بیا ن کے خلاف اسپیکر سندھ اسمبلی کو خط لکھ دیا۔سعید غنی کا فہمیدہ مرزا سے متعلق بیان پر فہمیدہ مرزا نے سعید غنی کے خلاف اسپیکر سندھ اسمبلی کو خط لکھ دیا جس میں انہو ںنے کہا  کہ سعید غنی نے مجھ پر سی سی آئی میں ٹیمپرڈ رپورٹ جمع کرانے کا

بے بنیاد الزام عائد کیا،سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں وزیراعلٰی کی موجودگی میں اس طرح کا بیان دیا ان کے  بیان سے آئینی فورم کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ انہو ںنے کہا کہ سعید غنی کا بیان سندھ اسمبلی کے رولز کی خلاف ورزی ہے قومی اداروں کو سیاست کی نظر کر کے یرغمال نہیں بنانا چاہئے  انہو ں نے رولز اور ریکارڈ کی رازداری کی خلاف ورزی کی ہے۔(

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…