اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی میں لسانی فسادات کرائے، ذوالفقار مرزا کو بتانا چاہیے کہ انہیں کون آرڈر دیتا تھا؟ فاروق ستار نے کچا چٹھا کھول دیا

datetime 10  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سینئرسیاست دان فاروق ستار نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ عزیر بلوچ کو لیاری میں سیاسی پشت پناہی حاصل تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی

کی حکومت تھی مگر وہ امن قائم کرنے میں جان بوجھ کر ناکام رہی اورکراچی میں لسانی فسادات کرائے گئے۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ذوالفقارمرزا کو بھی بتانا چاہیے کہ انہیں کون آرڈر دیتا تھا؟۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…