ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 8  جولائی  2020 |

لاہور(این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے30روپے تک اضافہ کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 200گرام سرخ دھڑا مرچ کی قیمت 20روپے اضافے سے175روپے سے بڑھا کر 195روپے، سبز الائچی 15گرام

پیکٹ کی قیمت30روپے اضافے سے100سے بڑھا کر130روپے، 800گرا م آیوڈین نمک کی قیمت ایک روپے اضافے سے22روپے سے بڑھا کر23روپے جبکہ کرسٹل آیو ڈین نمک کی قیمت2روپے اضافے سے23روپے بڑھا کر25روپے کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…