بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، آئل کمپنیاں نے بھی اہم اعلان کر دیا

datetime 8  جولائی  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)آئل کمپنیوں نے ملک میں یورو5 پٹرول لانے کی مخالفت کردی،یورو5 معیار لانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر کا مزید اضافہ ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک اور حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی ہے اورملک میں یورو5 معیار کی پٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف ڈٹ گئی ہے۔آئل کمپنیوں کا مؤقف ہے کہ عرب ممالک سے یورو5 معیار کی پٹرولیم کی مصنوعات ہماری ضروریات پوری نہیں ہوسکتی

جس کے باعث تیل یورپ سے منگوانا پڑے گا۔یورپ سے مہنگا تیل درآمد کرنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید7روپے فی لیٹر اضافہ کرنا پڑے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی تو آئل کمپنیوں نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس کروایا اور ملک بھر میں پٹرول کی قیمت74 روپے فی لیٹر سے100روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…