بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اساتذہ کی 70 ہزار سے زائد خالی نشستیں، بھرتی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 8  جولائی  2020 |

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 70 ہزار سے زائد خالی نشستوں پر بھرتی کے عمل کو آئندہ دو سال کے لیے روک دیا، محکمہ صحت اور پولیس میں پہلے سے منظور شدہ نشستوں پر ہی بھرتیاں ہوں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ سکولزایجوکیشن میں اب نئی بھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔ حکام کا

کہنا ہے کہ پنجاب میں اساتذہ کی 70ہزار سے زائد نشستیں خالی ہیں۔ محکمہ سکولزایجوکیشن کے مطابق میانوالی اور ڈی جی خان میں پچھلے مالی سال میں منظور ہونے والی خالی نشستوں پر صرف بھرتی ہوگی۔ذرائع کے مطابق بجٹ نہ ہونے کے باعث نئے مالی سال میں اب نئی بھرتیوں پر پابندی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…