جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

’میڈان پاکستان‘ کی گونج ، غیر ملکی میڈیا بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا اب پاکستانی وینٹی لیٹرزکی تیاری حقیقت بن چکی ، غیر ملکی میڈیا نے کیا کہا ؟

datetime 8  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈان پاکستان ‘ پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے وینٹی لیٹرز کی سہولت اب موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دو دن قبل وزیراعظم عمران خان نے این آرٹی سی ہر پور کا دورہ کیا تھا اور پاکستان میں تیار ہونی والے پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کی ۔

حکومت کے اقدام پر غیر ملکی میڈیا بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستانی حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہے، پاکستان میں تیار ہونے والے وینٹی لیٹرز پر امارات کے خبر رساں ادارے نے کہا کہ اب پاکستانی وینٹی لیٹرز ایک حقیقت بن چکے ہیں، خلیج ٹائمز کے مطابق پاکستان میں اب 250 سے 300 وینٹی لیٹرز ماہانہ بنانے کی کیپسٹی موجود ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیر فواد چودھری اور زبیدہ جلال بھی ہمراہ تھیں، وزیراعظم نے مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے وینٹی لیٹرز پروڈکشن یونٹ کا دورہ کیا اور وزیراعظم کو پاکستانی انجینئرز کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔جبکہ وزیراعظم نے پاکستانی وینٹی لیٹرز کے 15 یونٹس این ڈی ایم اے کے حوالے بھی کیے۔وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں وینٹی لیٹرز کی تیاری پر یہ بہت اہم دن ہے ، ہماری حکومت نے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…