بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اگر علی زیدی کا دعویٰ صحیح ثابت ہوا تو کیا ہوگا؟ فواد چوہدری نے سندھ حکومت کو خبر دار کردیا

datetime 8  جولائی  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ علی زیدی کی طرف سے جے آئی ٹی رپورٹ جاری کیا جانا انتہائی سنگین الزامات کو جنم دیتا ہے،ریکارڈ میں ردوبدل فوجداری مقدمات کا پیش خیمہ ہوگا۔ عوامی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی

کی طرف سے جے آئی ٹی رپورٹ جاری کیا جانا انتہائی سنگین الزامات کو جنم دیتا ہے،ریکارڈ میں ردوبدل فوجداری مقدمات کا پیش خیمہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اگر علی زیدی کا دعویٰ صحیح ثابت ہوا تو یہ سندھ کے وزیراعلیٰ،چیف سیکرٹری اورکابینہ اراکین کیخلاف سرکاری ریکارڈ میں ردو بدل اور دیگر سنگین فوجداری مقدمات کا پیش خیمہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…