ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ہمیں وزیراعظم عمران خان کی بات سے اتفاق ہے، چین نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 7  جولائی  2020 |

بیجنگ(این این آئی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاو لی جیان نے سی پیک منصوبے اور وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چین پاکستان اقتصادی راہداری پر وزیر اعظم عمران خان کے بیان سے متفق ہیں۔ ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کا اہم ابتدائی پائلٹ منصوبہ ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چھ برس قبل شروع کیے جانے والے اس منصوبے کا مقصد پاکستان اور چین مشترکہ ترقی کو فروغ دینا ہے ، سی پیک نے پاکستان

کی اقتصادی و معاشرتی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود اور علاقائی منسلکی میں اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ چین سی پیک کی ترقی کی حمایت جاری رکھے گا،چین پاکستان کی جانب سے ہماری قیادت کے اتفاق رایے شدہ ترقی پر عملدرآمد کی حمایت جاری رکھے گا،چین انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کے لئے کام کی حمایت جاری رکھے گا،عوام کے زریعہ معاش, صنعت اور زرعی تعاون کے فروغ کی حمایت جاری رکھے گا،چین اس منصوبے کو ایک اعلی معیارکا بی آر آئی منصوبہ بنانے کی حمایت کرے گا جس سے دونوں ممالک کے عوام کامعیار زندگی بہتر ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…