بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

معروف یونیورسٹی کے تمام عملے بشمول ڈاکٹرز کی تنخواہوں  میں کٹوتی،7دن کی تاخیرکے بعد کتنی تنخواہ دی گئی؟جانئے

datetime 7  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی)ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز(ڈی یو ایچ ایس)نے تمام عملے بشمول ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں سے کٹوتی کرتے ہوئے آدھی کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈائو یونیورسٹی کے پروفیسرز، اسسٹنٹ پروفیسرز، ڈاکٹرز اور عملے کو جون کی آدھی تنخواہ دی گئی ہے

۔واضح رہے کہ ڈائویونیورسٹی کے زیادہ تر پروفیسر اسپتال میں کام کرتے ہیں اور کورونا کی فرنٹ لائن پر موجود ہیں۔دوسری جانب حکام کی طرف سے ڈائو یونیورسٹی کے عملے کو جون کی تنخواہ 7 دن کی تاخیر سے بھی ادا کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…