بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ن لیگی رکن اسمبلی برجیس طاہرکے گرد گھیرا تنگ نیب نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا

datetime 7  جولائی  2020 |

لاہور(این این آئی)قومی احتسا ب بیورو ( نیب ) لاہور نے لیگی رکن اسمبلی برجیس طاہر کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا۔نیب لاہور نے برجیس طاہر سے اسلام آباد اور ننکانہ میں پراپرٹیز اور اکاونٹس سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں۔ اسلام آباد سیکٹر جی میں خریدے گئے فلیٹ اور پیمنٹ کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ۔نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جی 10 اسلام آباد میں

فلیٹ نمبر کے عدالتی کاروائی سے متعلق آگاہ کیا جائے اور بتایا جائے کہ فیلٹ کا معاملہ عدالتی فیصلے سے ہوا یا عدالت سے باہر سیٹلمنٹ ہوئی،اسلام آباد جی سیکٹر میں حاصل کیے گیے پلاٹ کی انسٹالمنٹ کی تفصیلات ،سانگلہ ہل میں حاصل کیے گئے 2 پلاٹس کی پیمنٹ کی شواہد ،اپنے اور اپنیفیملی کے اکاونٹس ،سیونگ سرٹیفکیٹ سمیت تمام تفصیلات ،زرعی انکم کیا ہے اور اسکے علاوہ سورس آف انکم کیا ہے ان کی تفصیلات جمع کروائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…