سرکاری ملازمین کیلئےبڑی خوشخبری ، پنشن اورتنخواہوں سے متعلق زبردست اعلان سامنے آگیا

7  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر تنخواہ اور پنشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا فیصلہ ،نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن 27 جولائی کو ادا کر دی جائے گی۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کے لیے محکمہ خزانہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کر دی، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔فیصلے سے سرکاری ملازمین اور پنشنرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور حکومت کے اس فیصلے کی تعریف کی ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…