جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سندھ کی  جیلوں میں 1196 قیدی کورونا کے شکار کا انکشاف

datetime 5  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن)سندھ بھر کی جیلوں میں ایک ہزار 196 قیدی عالمی وبا  کوروناوائرس کے شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق 467 قیدی کورونا کے باعث قرنطینہ میں ہیں، کورونا سے اب تک ایک قیدی جان کی بازی ہار چکا ہے۔سندھ بھر کی جیلوں میں 7660

قیدیوں کے کورونا کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، 95 قیدیوں کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں۔سب سے زیادہ کراچی سینٹرل جیل میں 905 قیدی کورونا کا شکار ہوئے، دوسرے نمبر پر سکھر جیل میں 141 قیدی کورونا کا شکار ہوئے۔سندھ میں سب سے کم تھرپارکر جیل میں صرف ایک قیدی کورونا کا شکار ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…