ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

یہ 2 افراد پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے مخالف ہیں ، 1985ء سے دیکھ رہا ہوں وہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے بارے میں کیا الفاظ استعمال کرتے ہیں ،یہ کون ہیں ؟سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میرے پاس دو خبریں ہیں ، ایک یہ ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کا تقرر ہو گیا ہے ، دوسرے بات یہ ے کہ اس کا ایک زبردست نتیجہ نکلا ہے ، پس پردہ لابنگ ہوئی ہے ۔ طاہر بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار سے کچھ ایم پی ایز ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ملے ہیں ، اس کے علاوہ بھی ایم این ایز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ چند دنوں میں

اپوزیشن کی طبعیت صاف کر دینگے ، اگر وہ صوبہ بن جائے تو پنجاب میں حکومت حمزہ کو دینی پڑے گی ، ن لیگ کے جنوبی پنجاب کیلئے کچھ نہیں کیا ۔ دوسری خبر یہ ہے ایف سی کالج میں علی جان ایک ٹیچر ہیں اور ایک صاحب ہیں ان کا نام ہود بھائی ہے ۔ میں 1985ءسے دیکھ رہا ہوں یہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کیخلاف ہیں ۔ یہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے بھی خلاف ہیں ۔ یہ کہتے ہیں کہ علامہ اقبال شاعری پڑھنے سے داعش اور القاعدہ جیسی تنظمیں پیدا ہوتی ہیں ۔ ہود بھائی امریکی سفارتخانے کا نوکر ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…