بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عثمان بزدار نے کوئی اچھا کام نہیں کیا، وہ تو ساری زندگی ایک کریانے کی دکان نہیں چلا سکے ان کے عزیز ، بھائی ، رشتے دار ، کزن زمینوں پر قبضے کر رہے ہیں،حکومت کس صورت میں حمزہ شہباز کو دینی پڑ ے گی ؟ ہارون الرشید نے اندر کی خبر دیدی

datetime 5  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عثمان بزدار نے کوئی اچھا کام نہیں کیا، وہ تو ساری زندگی ایک کریانے کی دکان نہیں چلا سکے، ان کے عزیز ، بھائی ، رشتے دار ، کزن زمینوں پر قبضے کر رہے ہیں، انہیں کوئی پروا نہیں ، آدھی رات کو فون کر کے ملزمان کو چھڑواتے ہیں ، اس نے کیا فیصلے کرنے ہیں ۔ سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میرے پاس دو خبریں ہیں ، ایک یہ ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے

ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کا تقرر ہو گیا ہے ، دوسرے بات یہ ے کہ اس کا ایک زبردست نتیجہ نکلا ہے ، پس پردہ لابنگ ہوئی ہے ۔ طاہر بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار سے کچھ ایم پی ایز ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ملے ہیں ، اس کے علاوہ بھی ایم این ایز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ چند دنوں میں اپوزیشن کی طبعیت صاف کر دینگے ، اگر وہ صوبہ بن جائے تو پنجاب میں حکومت حمزہ کو دینی پڑے گی ، ن لیگ کے جنوبی پنجاب کیلئے کچھ نہیں کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…