بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

آتش بازی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر ، کونسی خطرناک بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں ؟ تحقیق نے خوفناک انکشاف

datetime 3  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آتش بازی سے نکلنے والے زہریلے ذرات پھپپھڑوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں اور تواتر سے جسم میں داخل ہوکر کینسر کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔ نیویارک یارک یونیورسٹی کے شعبہ برائے ماحولیاتی ادویہ کے پروفیسر ٹیری گورڈن کا کہنا ہے کہ عام طور پر لوگ آتش بازی کے ظاہری خطرے سے تو خبردار رہتے ہیں اور خود کو اس سے محفوظ بھی رکھتے ہیں تاہم آتش بازی کے

مختلف رنگ بنانے کے لیے ان میں جو دھاتیں استعمال ہوتے ہیں ان سے دور رس نقصان ہوتا ہے۔تحقیق کے لیے گورڈن اور ان کے ساتھیوں نے امریکا میں زیادہ مقبول درجن بھر آتش بازیوں کا جائزہ لیا اور تجربہ گاہ میں چوہوں اور انسانوں کے پھیپھڑوں کے خلیات پر ان کے اثرات کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی ایک اوسط شخص کو فضائی آلودی پیدا کرنے والے جتنے ذرات کا سامنا ہوتا ہے تجربہ گاہ میں مصنوعی طور پر ان کی موجودگی کے بعد بھی خلیات پر ان کا اثر دیکھا گیا۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…