بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

معیشت کی سست رفتاری اور کرونا وائرس کے باوجود سندھ کے ریونیو میں بڑا اضافہ ہوا پی ٹی آئی اور ایف بی آر کی وجہ سے سندھ ، پنجاب کو کتنے کھرب کا نقصان ہوا ؟ بڑا دعویٰ

datetime 3  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معیشت کی سست رفتاری اور کرونا وائرس کے باوجود سندھ کے ریونیو میں پانچ فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، پی ٹی آئی کی ایف بی آر کی ناکامی کی وجہ سے سندھ کو 229 ارب ،پنجاب کو 483 ارب روپوں کا نقصان ہوا۔ٹویٹرپر پیغام میں چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ایف بی آر کی ناکامی کی وجہ سے سندھ کو 229 ارب روپے کا نقصان ہوا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ایف بی آر کی ناکامی کی

وجہ سے پنجاب کو 483 ارب روپوں کا نقصان ہوا۔انہوں نے کہا کہ سندھ ریونیو بورڈ نے اس سال 105 ارب روپے سے زائد کا ریونیو اکھٹا کیا، معیشت کی سست رفتاری اور کرونا وائرس کے باوجود سندھ کے ریونیو میں پانچ فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، سندھ میں 46 ہزار 824 افراد نے کرونا وائرس کو شکست دی، ملک کے ایک لاکھ صحت یاب مریضوں میں سندھ کا تناسب 46 فیصد ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…