جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

ملکی حالات کی موجود صورتحال کو کونسا لیڈر حل کر سکتا ہے ؟ تازہ سروے میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ، بڑا سرپرائز

datetime 3  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کے بعد پہلی مرتبہ عوامی پسندگی میں مسلم لیگ ن تحریک انصاف سے آگے نکل گئی ۔ اکثریت نے ملک کی موجودہ مشکل حالات سے نکالنے کیلئے شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔ انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے ایک سروے کیا گیا ، سروے میں 27فیصد

پاکستانیوں نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کا اراد ظاہر کیا ہے جبکہ 24فیصد افراد تحریک انصاف کے حامی ہیں جبکہ 11فیصد پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کے حق میں رائے دی ہے ۔ سروے میں شریک افراد میں 23فیصد پاکستانیوں نے بے روزگاری کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…