جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

گھروں میں قرنطینہ کرنے والے 328 افراد جاں بحق محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ میں چونکا دینے والےانکشافات

datetime 2  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی)عالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد خود کو گھروں میں قرنطینہ کرنے والے افراد میں سے 328جاں بحق ہو گئے ہیں۔محکمہ صحت حکومت سندھ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 1406 ہو گئی ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے سبب سب سے زیادہ اموات جناح اسپتال میں ہوئی ہیں جن کی تعداد 171 ہے۔اسی طرح سول اسپتال

میں کورونا وائرس سے متاثرہ 131 مریض جان کی بازی ہار گئے ۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایس آئی یو ٹی میں 122، ڈائواسپتال میں113، انڈس اسپتال میں107، آغا خان اسپتال میں 94 اور ضیاء الدین اسپتال میں 87 افراد کورونا وائرسسے متاثر ہوکراس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد خود کو گھروں میں قرنطینہ کرنے والے افراد میں سے 328افراد بھی جاں بحق ہو گئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…