ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان اپنے ہاتھ گنیش، ہنومان کی تصویر پکڑ لیں اور چندہ مانگیں اوریامقبول جان پھٹ پڑے‎

datetime 2  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں مندر کی تعمیر سے متعلق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ ریاست نے اب تک مسجدیں کون سی بنائی ہیں ؟ فیصل مسجد ایک ،چندے سے  اور دوسری مسجد بحریہ ٹائون والی ۔

عمران خان صاحب کو بہت شوق ہے تو وہ ایک ہاتھ میں گنیش کی تصویر اٹھائیں اور دوسرے میں ہنومان کی اور پھر مندر بنانے کیلئے چندہ مانگیں ، اچھیں لگیں گے ، خود کو بہت بڑے فنڈ ریزر کہتے ہو، کام کرومسئلے ہیں ، بتائو ہم کیا کرنا چاہتے ہیں ،مندر کیلئے زمین خود خریدیں ،ایلوکیٹڈ نہیں ہو سکتی ، وہ مسجد جو کسی کے جائیداد پر قبضہ کر کے بنائی گئی ہووہ بھی ختم ، جو سٹیٹ لینڈ ہے وہ 22کروڑ عوام کی ملکیت ہے اور میں اس لئے کہہ رہا ہوں کہ میں نے سرکار کا پلاٹ صرف اس نظریے سے نہیں لیاتھا کہ یہ عوام کی ملکیت ہے حالانکہ ہر بیورو کریٹ لیتا ہے ، 22کروڑ عوام پوچھیں گے کہ اوریا مقبول جان کو پلاٹ دیا جائے تو میں لینے کو تیار ہوں،میں حرام سمجھتا ہوں کوئی ریاست مجھ سے پوچھے بغیر ، 22کروڑ کی عوام کی مرضی کے بغیراس زمین کا سودا کرتی ہے ، یہ زمین اللہ کی ہے اور اس زمین پر بت کدے بناتی ہے تو وہ بنیاد ی طور پر اللہ کے دین سے جاتی ہے، برمنگھم میں 6چرچ خریدے ہوئے ہیں ان کو مسجد بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…