ایک روز کی دلہن فروخت ، لٹتی ، بکتی بدقسمت دلہن واپس گھر پہنچ گئی ،شوہر مجھے فروخت کرنے کیلئے کیا جھانسہ دے کر گھر سے لے کر گیا؟ متاثرہ لڑکی کے افسوسناک انکشافات

1  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں نوجوان نے بیوی کو شادی کے گلے روز طلاق دے کر فروخت کر دیا تھا۔ متاثرہ لڑکی نے بیان دیا کہ 16روز تک ملزمان مختلف مقامات پر لے جا کر میری عزت لوٹتے رہے ۔ میرے شوہر نے مجھے تین لاکھ میں فروخت کیا تھا ۔ واقعہ کے بعد

پولیس نے 16روز بعد لڑکی کو داتا دربار سے برآمد کر لیا ۔ پولیس کودیئے گئے لڑکی کے بیان کے مطابق کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ مجھے نشہ آور اور سیرپ پلا گیا اور پھر فروخت کر دیا ۔ ملزم سے13جون سکو میرا نکاح ہوا اور اس نے دوسرے روز ہی مجھے طلاق دے کر فروخت کر دیا ۔ قبل ازیں پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں نوجوان نے شادی کے ایک روز بعد اپنی دلہن کو مبینہ طور پر فروخت کر دیا۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی 3 ہفتوں بعد لاہور سے بھاگ کر واپس گھر پہنچ گئی، ملزم عثمان نے بیوی کو گھمانے کے بہانے لاہور میں فروخت کر دیا تھا۔قومی موقرناے کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لڑکی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ اس کے شوہر نے لاہور میں اسے 3 لاکھ روپے کے عوض فروخت کر دیا تھا۔گجرانوالہ کے ڈی ایس پی نواز سیال کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا میڈیکل چیک اپ کرانے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لڑکی کو فروخت کرنے اور خریدنے والے ملزمان کو تلاش کیا جا رہا ہے جنہیں جلد گرفتار کر لیں گے۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…