پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج سے  شروع ،کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطے کیلئے ٹیلی فون نمبر جاری

datetime 1  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )حج2020 کیلئے تمام درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج (جمعرات )سے شروع ہوگا ۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ رواں سال حج سے متعلق سعودی عرب کی حکومت کے اقدام کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ملک بھر کے شیڈول بنکوں کے ذریعے رقوم واپس کی جائیںگی اور تمام درخواست دہندگان کو ایس ایم ایس کے

ذریعے آگاہ کیا جارہاہے۔ترجمان نے کہا کہ درخواست گزار نقد رقم وصول کرنے کیلئے ذاتی طور پر آئیں جبکہ گروپ لیڈر چیک کے ذریعے رقم وصول کرنے کیلئے گروپ ارکان کی تمام اصلی دستاویزات ساتھ لائیں۔انہوں نے کہا کہ رقوم کی واپسی کے عمل میں کسی مشکل کی صورت میں درخواست گزار ٹیلی فون نمبر 0519208465 پر اکائونٹ آفیسر ریفنڈسے رابطہ کرسکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…