پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

پورا ملک وزیراعظم کا استعفیٰ مانگ رہا ہے،حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی، پی آئی اے پر یورپی ممالک کی جانب سے پابندی پر شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

datetime 30  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دباؤ میں ہیں،حکومت کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے،پورا ملک وزیراعظم کا استعفیٰ مانگ رہا ہے،حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،یورپی یونین نے قومی ائیرلائن کے تمام یورپی ممالک میں دخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ

حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے آج وزیراعظم اپنی پارٹی کوبتارہے تھے میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں۔وزیراعظم عمران خان دباؤ میں ہیں حکومت کوچاہیے اسمبلی میں اپنی اکثریت واضح کرے، عمران خان سے میں نہیں پوراپاکستان استعفیٰ مانگ رہاہے، مائنس عمران خان نہیں حکومت ہی ناکام ہوچکی ہے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اتحادی چھوڑ رہے ہیں حکومت کوچاہیے تھا اپنی اکثریت شوکرتی، وزیراعظم خود گھرجاناچاہتاہے،ملک کوتباہ کردیاہے، حکومت ناکام ہوچکی ہیروزانہ سیکریٹری تبدیل ہورہے ہوتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے،پورا ملک وزیراعظم کا استعفی مانگ رہا ہے،حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،یورپی یونین نے قومی ائیرلائن کے تمام یورپی ممالک میں دخلے پر پابندی عائد کردی ہے،حکومت کارکردگی نہیں دکھا رہی۔انہوں نے کہا کہ آئے روز اہم ترین محکموں کے سیکرٹریز کے تبادلے کردئیے جاتے ہیں جبکہ روز کوئی نہ کوئی سکینڈل سامنے آجاتا ہے،ابھی مزید حکومتی سکینڈلز بھی سامنے آئیں گے۔  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دباؤ میں ہیں،حکومت کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے،پورا ملک وزیراعظم کا استعفیٰ مانگ رہا ہے،حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،یورپی یونین نے قومی ائیرلائن کے تمام یورپی ممالک میں دخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…