جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پنجاب حکومت تین آرڈنینسزکو منسوخی سے بچانے کیلئے متحرک، بڑاقدم اٹھا لیا

datetime 23  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے تین آرڈنینسزکو منسوخی سے بچانے کے لئے مشاورت شروع کر دی ،تین اہم ترین آرڈنیننسز کل (جمعرات) کو منسوخ ہوجائیں گے ۔ ان آرڈنینسزکو منسوخی سے بچانے کے لئے پنجاب اسمبلی سے تحریک کی منظوری ضروری ہے

اور تحریک  کوہر صورت کامیاب کرنے کے لئے کورم پورا رکھنا ضروری ہے ۔قواعد و ضوابط کے مطابق حکومتی اراکین کوایوان میں کھڑے ہو کر ان آرڈنینسزکو توسیع دینے کی تحریک کے حق میں ووٹ دینا ہوگا اورتحریک کی کامیابی سے ہی یہ آرڈنینسزمنسوخی سے بچ سکتے ہیں، ان آرڈیننس میں پنجاب انفکیشن ڈزیز(پری وینٹیشن اینڈ کنٹرول آرڈنینس2020)،دی پنجاب لوکل گورنمنٹ (ترمیمی)آرڈنینس2020،دی پنجاب ویلیجز پنچائیت اینڈ نیبر ہڈ کونسلز(ترمیمی)آرڈیننسز شامل ہیں۔اگر ایوان سے ان آرڈنینسزکی توسیع کی تحریک منظور نہیں ہوتی تو  یہ ختم ہو جائیں گے ۔حکومت کے پاس پنجاب اسمبلی میں192ووٹ ہیں جبکہ کورم پورا کرنے کے لئے93اراکین کی ضرورت ہے، ان تین آرڈنینسزمیں سب زیادہ اہمیت پنجاب انفکیشن ڈزیز(پری وینٹیشن اینڈ کنٹرولآرڈنینس2020 )کو دی جارہی ہے ،یہ آرڈنینس کرونا سے متعلقہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…