منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے 3بہترین کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار

datetime 22  جون‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ سے قبل تین کھلاڑیوں میں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر شاداب خان

، نوجوان کرکٹر حیدر علی اور حارث رؤف میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد تینوں کھلاڑیوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل اتوار کو راولپنڈی میں کرونا ٹیسٹ ہونے تک کھلاڑیوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…