ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

محمد عرفان سوشل میڈیا پر انتقال کی جھوٹی خبروں پر برہم،شدید ردعمل

datetime 22  جون‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق چلنے والی جھوٹی خبروں پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبروں کی تردید کی ہے۔ 37 سالہ محمد عرفان کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا پر اپنی موت سے

متعلق چلنے والی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’’ کچھ سوشل میڈیا چینلز میری کار حادثے میں موت کی خبر چلا رہے ہیں جو کہ بالکل جھو ٹ ہے سوشل میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبروں کے باعث میرے گھر والے اور دوست احباب شدید پریشان ہوئے ہیں ، میرا کسی قسم کا کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا میں بالکل خیریت سے ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…