منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کورونا وائرس، ڈاکٹرز نے دھرنے اور مظاہروں کا اعلان کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2020 |

مظفر آباد (این این آئی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر نے پیر سے دھرنے اور مظاہروں کا اعلان کردیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کی اور مطالبات کی عدم منظور ی کی صورت میں2 روز بعد آزاد کشمیر اسمبلی کے گیٹ پر دھرنے کا اعلان کیا۔صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ( وائی ڈی اے)ڈاکٹر فہیم نے کہاکہ آزاد کشمیر کے

تمام ڈاکٹروں کو مراعات دی جائیں۔انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر میں آبادی کے تناسب سے ڈاکٹرز کی آسامیاں تخلیق کی جائیں۔ڈاکٹر فہیم نے کہاکہ آزاد کشمیر حکومت ہمارے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، یہاں کے تمام ہسپتال کورونا مریضوں سے بھرچکے ہیں۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کورونا وائرس سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…