بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2020 |

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک)ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا، یہ اعلان حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا کہنا ہے کہ بجٹ میں گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں

پندرہ فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا جائے گا، تمام طبقات کا خیال رکھنا مسلم لیگ ن کامنشور اور روایت ہے۔وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود سرکاری ملازمین کوریلیف دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…