منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اینٹی کرپشن کی موبائل ایپ کے حیران کن نتائج  6ماہ میں 1ارب40کروڑ مالیت کی 1400کنال زمین واگزار

datetime 17  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) اینٹی کرپشن نے 6ماہ میں 1ارب40کروڑ مالیت کی 1400کینال زمین واگزار کرالی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی موبائل ایپ سے شکایات پرکارروائی کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صوبے کو

کرپشن فری بنانے کیلئے پرعزم ہیں ، عثمان بزدارکی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن متحرک ہیں اور پنجاب میں سرکاری اراضی پرقابض افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہے۔اینٹی کرپشن نے 6ماہ میں1ارب40کروڑمالیت کی 1400کینال زمین واگزارکرائی جبکہ اینٹی کرپشن پنجاب کی موبائل ایپ پر 6ماہ کے دوران2809شکایات موصول ہوئیں ، شکایات پر140انکوائریاں شروع کی گئیں۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ موبائل ایپ سیشکایات پرکارروائی کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، پنجاب میں کرپشن کے خلاف نوٹالیرنس کی پالیسی جاری رہے گی، کرپشن کے ناسور کا خاتمہ ہماری حکومت کی ترجیح ہے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ قبضہ مافیاکیخلاف بلاامتیازکارروائی کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں، قبضہ مافیا کی سرکوبی کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…