جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔۔۔ میئر اسلام آباد کی درخواست منظور، ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے کی گئی بڑی تعینانی کالعدم قرار دیدی

datetime 16  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کی بطورچیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن تعیناتی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے علی نوازاعوان کی چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن تعیناتی کالعدم قراردے دی۔اسلا م آبادہائیکورٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی کی بطورچیئرمین

لوکل گورنمنٹ کمیشن تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی ،اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے میئراسلام آباد شیخ انصر عزیز کی درخواست منظور کرلی اورعلی نواز اعوان کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔عدالت نے نئے چیئرمین کی تعیناتی 6 ماہ میں رولز کے مطابق کرنے کاحکم دیدیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…