جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے شہری گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 16  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جڑوں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے ۔مانسہرہ ،نوشہرہ، مردان ،وادی تیرہ اور شانگلہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ

کی گئی جبکہ گہرائی 112 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔لوگ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہرآ گئے۔لوگوں کے درمیان شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔،زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…