لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2020-21کا بجٹ پیش کئے جانے کے موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا ۔ اپوزیشن کے احتجاج کے دوران حکومتی اراکین کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کو روکنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کے ارد گرد جمع رہے ۔اس موقع پر حکومتی اراکین اپوزیشن کو دکھا کر وکٹری کا نشان بھی بناتے رہے ۔
پنجاب بجٹ، اپوزیشن کا شدید احتجاج، حکومتی اراکین کیا کام کرتے رہے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
8 بجے تک
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
ڈاکٹر ماہ نور کو بچانے والے عبدالرزاق نے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی



















































