ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پلاسٹک کا کوڑا 20 سال بعد بھی سمندر میں بالکل نیا، تازہ تحقیق میں حیرت انگیز بات سامنے آ گئی

datetime 14  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیووس(آن لائن )ایک تازہ مطالعے میں سائنسدانوں نے پتا چلایا ہے کہ پلاسٹک کا کوڑا سمندر میں بیس سال تک موجود رہنے کے بعد بھی بالکل تازہ کوڑے جیسا ہی رہتا ہے۔ اس سائنسی مطالعے میں کوڑے کے ایک بیگ کا معائنہ کیا گیا، جس میں سن 1988 کے ڈیوس کپ کے وقتوں کا ایک کولا کولا کین موجود تھا۔ خوارک کے ایک

ڈبے کا بھی معائنہ کیا گیا، جو سن 1990 کی دہائی کا تھا۔ دونوں اشیاء￿ بیس سال پانی میں رہنے کے باوجود ایسی تھیں، جیسے بالکل نئی۔ بائیو کیمسٹ اسٹیفان کراؤزے کے مطابق بیگ اور ڈبہ، دونوں میں ٹوٹ پھوٹ کے کوئی آثار نظر نہ آئے۔ یہ اسٹڈی شمالی جرمن شر کیل کے ’ہیلم ہولٹس سینٹر فار اوشیانک ریسرچ‘ نے مکمل کی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…