جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

نجی ہسپتال کے ڈاکٹر نے سرجن پر اسلحہ تان کر مریض کا زبردستی آپریشن کروا ڈالا،آپریشن کے بعد سرجن کے ساتھ کیا افسوسناک سلوک کیا گیا؟ جانئے

datetime 14  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مریض کو آپریشن سے قبل مناسب طبی امداد نہ دینے پر سرجن نے آپریشن کرنے سے انکار کیاتو ڈاکٹر نے سرجن پر اسلحہ تان کر مریض کا زبردستی آپریشن کرا ڈالا ۔ پولیس نے ظالم ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔ بتایاگیا ہے کہ ملک معروف سرجن پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب کو پتوکی میں واقع نجی ہسپتال کے ڈاکٹر ندیم انور نے

ایک مریض کے مثانہ کے آپریشن کیلئے اپنے ہسپتال بلوایا ۔ آپریشن کی فل تیاری تھی مگر پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب وہاں پہنچے تو مریض آپریشن تھیٹر کے سٹیچر پر لیٹا ہواتھا اورآپریشن کی فل تیاری تھی مگر پروفیسر ڈاکٹرایوب نے مریض کی مناسب نگہداشت اور آپریشن سے قبل مناسب فسٹ ایڈ نہ دینے پر آپریشن کرنے سے انکار کردیا ۔ جس پر نجی ہسپتال کے ڈاکٹر ندیم انورنے انہیں برا بھلا کہتے ہوئے ان پر اسلحہ تان لیا اور ان سے مریض کا آپریشن کروایا ۔ آپریشن کے بعد جلاد صفت ڈاکٹر اور اس کے حواریوںنے پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب کی جیب سے پیسے نکا ل ان کو ہسپتال سے بھگا دیا ۔ جس پرانہوںنے پتوکی پولیس کو اس اطلاع دی جس پر پولیس نے نجی ہسپتال کے ڈاکٹر ندیم انور کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے کارروائی کاآغازکردیا ۔  پولیس نے ظالم ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔ بتایاگیا ہے کہ ملک معروف سرجن پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب کو پتوکی میں واقع نجی ہسپتال کے ڈاکٹر ندیم انور نے ایک مریض کے مثانہ کے آپریشن کیلئے اپنے ہسپتال بلوایا ۔ آپریشن کی فل تیاری تھی مگر پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب وہاں پہنچے تو مریض آپریشن تھیٹر کے سٹیچر پر لیٹا ہواتھا اورآپریشن کی فل تیاری تھی مگر پروفیسر ڈاکٹرایوب نے مریض کی مناسب نگہداشت اور آپریشن سے قبل مناسب فسٹ ایڈ نہ دینے پر آپریشن کرنے سے انکار کردیا ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…