جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

کورونا وائرس کے پھیلائو میں شدت ،پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی  نے پولیس کو 14 دن کیلئے سیمپلز بھجوانے سے روکدیا

datetime 14  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)کورونا وائرس کے پھیلائو میں شدت کے بعد پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے پنجاب پولیس کو 14 دن کیلئے سیمپلز بھجوانے سے روک دیا  ، فیصلے کے بعد پولیس کا تفتیشی نظام مزید سست ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب کی واحد ٹیسٹنگ لیبارٹری فرانزک سائنس ایجنسی نے ایویڈنس ریسیونگ یونٹ کو چودہ روز کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مراسلے کے

مطابق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کا ایویڈنس ریسیونگ یونٹ 16 جون سے 30 جون تک بند رہے گا ۔ پولیس کی جانب سے ڈی این اے اور دیگر ٹیسٹنگ سیمپلز بھجوائے جاتے تھے لیکن اب  30جون تک کسی قسم کا کوئی شہادتی سیمپل ریسیو نہیں کیا جائے گا ۔مراسلے کی کاپی آئی جی پنجاب ، سی سی پی او لاہور ، آر پی اوز ،ڈی پی اوز اور سی پی اوز کو ارسال کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…