جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نجی ہسپتالوں کو کورونا مریض کے اخراجات آویزاں کرنے کا حکم

datetime 14  جون‬‮  2020 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا میں پرائیویٹ ہسپتالوں کو کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج کے اخراجات آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختون خوا کی جانب سے اس ضمن میں باضابطہ اعلامیہ جاری کر کے نجی ہسپتالوں کو یہ

حکم دیا گیا ہے۔ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختون خوا کے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ کورونا وائرس کی وباء کو خیبر پختون خوا میں حکومت نے ایمرجنسی قرار دیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ نجی ہسپتال کورونا کے ہر مریض کے علاج کے اخراجات نوٹس بورڈ پر بھی لازمی آویزاں کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…