ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین کے گھر پرنقب زنی کی تین کوششیں ناکام

datetime 13  جون‬‮  2020 |

جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین کے گھر پرنقب زنی کی تین کوششیں ناکام ہو گئیں۔ اسٹین نے انکشاف کیا کہ کورونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈائون نے لوگوں کو مایوس کردیا ہے، میں امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے رہیں، اسٹین نے ملک میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔انھوں نے

اپنے ذاتی تجربات بیان کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں میرے گھر پر بھی تین بار نقب زنی کی کوششیں ناکام ہوئیں، گذشتہ دنوں میرے دوستوں کی کار تباہ کردی گئی،ان واقعات سے گھر پر موجود میری والدہ خوف کا شکار ہوئیں، واضح رہے کہ جنوبی افریقہ میں لاک ڈائون کے بعد سے جرائم کی تعداد بڑھی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…