منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

رحمن ملک کی غفلت سے بی بی پر حملہ ہوا ، بینظیر کے سکیورٹی چیف نے حملے کے وقت کیا کیا تھا ؟ سنتھیاڈی رچی نے سابق وزیر داخلہ پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

datetime 12  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہری سنتھیارچی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور بے نظیر بھٹو کے وفادار حامیوں کا شکریہ جنہوں نے میرے ساتھ کچھ معلومات شیئرکیں ۔ سابق بے نظیر بھٹو کو ان کے سکیورٹی چیف نے قاتلوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ، ایک ہم گواہ نے اقوام متحدہ کو تحقیقات کے دوران بتایا کہ سکیورٹی چیف

شہادت سے چند منٹ قبل بی بی کو چھوڑ دیا تھا ۔ قومی موقرنامے 92میں شائع رپورٹ کے مطابق بے نظیر بھٹو کے ایک پروٹوکول آفیسر چودھری محمد اسلم اس وقت ان کی کار کی حفاظت کر رہے تھے ، انہوں نے بتایا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر سکیورٹی کی خامیوں کا الزام لگایا تھا جس کے باعث قاتل حملہ کرنے کے قابل ہوئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…