جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ضلعی انتظامیہ اور روٹی نان ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام، روٹی اور نان مہنگا کر دیا گیا

datetime 11  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) لاہور کے ضلعی حکام اور روٹی نان ایسوسی ایشن کی قیادت کے درمیان ہونیوالے مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایسوسی ایشن نے شہر بھر میں 100 گرام وزنی سادہ روٹی کی قیمت چھ سے بڑھا کر آٹھ روپے کردی ہے جبکہ 120 گرام وزنی سادہ نان کی قیمت 12 روپے سے بڑھا کر 15 روپے کردی ہے۔ اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل کا کہنا ہے کہ اگر حکومت انہیں فائن آٹا سستے داموں فراہم کرتی ہے تو روٹی نان کا کاروبار کرنیوالے

تندور ماکان بھی روٹی اور نان کی قیمت کم کردیں گے۔ آفتاب گل کے مطابق تندرو مالکان گزشتہ کئی سالوں سے نقصان برداشت کر رہے ہیں لہذٰ وہ مزید نقصان برداشت نہیں کرسکتے جبکہ دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کو تندور مالکان کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے اور کہا کہ حکومت تندرو مالکان کو اضافہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…