ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

گیسٹ ہاؤس ڈرامہ میں مراد کا کردار ادا کرنے والے اداکار طارق ملک انتقال کر گئے

datetime 11  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گیسٹ ہاؤس ڈرامہ کے معروف کردار ”مراد“ اداکار طارق ملک انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ وہ اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر اس جہان فانی سے چلے گئے ہیں۔ پی ٹی وی کے ڈرامہ گیسٹ ہاؤس میں انہوں نے مراد نامی ویٹر کا کردار ادا کیا

اور ان کے ڈائیلاگ ٹپ ٹپ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ انہوں نے بہت سے ڈراموں میں کام کیا اور مداحوں نے ان کے ہر کردار کو سراہا۔ انہوں نے جو کردار بھی کیا اس میں اصل کا شائبہ ہوا، وہ ایک بے مثال اداکار تھے۔ گیسٹ ہاؤس ڈرامہ میں ان کردار انتہائی یادگار تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…