منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

کورونا کے باعث خیبرپختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر اور 3 ٹیکنیشنز روس میں پھنس گئے، 3 پائلٹس کے ویزوں کی میعاد بھی ختم

datetime 11  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر اور 3 ٹیکنیشنز روس میں پھنس گئے۔ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر واپس لانے والے 3 پائلٹس کے روسی ویزوں کی مدت ختم ہوگئی ہے اور ویزے ایکسپائر ہونے پر پائلٹس ہیلی کاپٹر واپس لانے کے لیے روس نہیں جاسکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جون 2019 میں ہیلی کاپٹر اوورہالنگ کے لیے روس بھیجا گیا تھا، ہیلی کاپٹر کی اوورہالنگ 9 سال مکمل ہونے پر کی گئی۔دوسری جانب ڈی جی ایوی ایشن خیبرپختونخوا

محمد امین نے بات چیت میں بتایا کہ کورونا کے باعث تین پائلٹس کے روسی ویزے ایکسپائر ہوگئے ہیں جن کے ویزوں کے لیے دوبارہ اپلائی کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے باعث بین الاقومی پروازوں کی بندش پر پائلٹس کے ویزے ایکسپائر ہوئے اور ہیلی کاپٹر کی اوور ہالنگ پر 17 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کم لاگت میں معیاری کمپنی سے اوورہالنگ کرائی گئی جبکہ وزیراعلیٰ بہت ضروری نوعیت کے کاموں کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…