جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سنتھیا رچی کی زندگی کو پاکستان میں خطرہ ،اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 10  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد (آن لائن)چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو پاکستان میں فول پروف سیکورٹی دینے کی ہدایات دی ہیں،  اس حوالے سے مراسلہ گزشتہ روزوفاقی سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس و چیف کمشنر اسلام آباد کو سنتھیا رچی کو مکمل سیکورٹی دینے کیلئے جاری ہوا ہے،مراسلہ چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے نوٹس سینئیر صحافی کی طرف سے اٹھائے گئے خدشات کے پیش نظر لکھا گیا ہے۔ سینئر صحافی نے اپنے انٹرویو میں سنتھیا رچی کو پاکستان میں درپیش سیکورٹی خدشات کا اظہار کیا ہے،

سینئر صحافی نے کہا ہے ‘‘امریکی شہری سنتھیا ڈان رچی کی زندگی پاکستان میں خطرے میں ہے ، اسے کسی بھی مذموم عزائم سے نقصان پہنچایا جاسکتا ہے اور انہیں مناسب تحفظ فراہم کیا جانا چاہئے’’اس پر رحمان ملک نے سیکرٹری داخلہ و آئی جی پولیس و چیف کمشنر اسلام اباد سنتھیا ڈان رچی کو ان کی رہائش گاہ اور نقل و حرکت کے دوران فول پروف باکس سیکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات دی ہیں اور آئی جی و چیف کمشنر اسلام اباد سے کہا ہے کہ پاکستان میں قیام کے دوران سنتھیا رچی کو مکمل سیکورٹی فراہمی کو یقینی بنائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…