پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس، بیماریوں اور علاج بارے ڈاکٹر طاہر شمسی نے چیلنج دے دیا

datetime 10  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ہیماٹالوجسٹ اور ٹرانسپلانٹ فزیشن ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر جس کو شک ہے وہ سپریم کورٹ میں میرا سامنا کرلے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس قطعا جعلی نہیں، ان رپورٹس میں جو بیماریاں اور علاج بتایاگیا آج بھی اس پر قائم ہوں۔ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا کہ جسے نواز شریف کی رپورٹس پر شک ہے وہ سپریم کورٹ میں

میرا سامنا کر لے۔انہوں نے کہا کہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوگا سپریم کورٹ آ جائیں دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائیگا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم کی سوشل میڈیا پر لندن کی ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ خاندان کے افراد کے ہمراہ ایک کیفے پر موجود تھے۔اس تصویر کے وائرل ہونے کے بعد حکومتی نمائندوں کی جانب سے نواز شریف پر تنقید کی گئی تھی اور الزام لگایا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم کی تصویر خود لیک کی گئی۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…