پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

عطائی ڈاکٹرموت کے سوداگر بن گئے، غلط انجکشن لگنے سے بچی ایک ٹانگ سے محروم، زندگی اور موت میں کشمکش جاری، دل دہلا دینے والا واقعہ

datetime 10  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ (این این آئی)عطائی ڈاکٹر کے ہاتھوں معصوم بچی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا،غلط انجکشن لگنے سے ایک ٹانگ سے محروم دوسری ٹانگ بھی کاٹنے کا خدشہ۔محمد ساجد ولد قاضی الرحمان سکنہ غازی کوٹ نے اپنی والدہ اور چار سالہ معصوم بچی مدیحہ کے ہمراہ مانسہرہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ

عطائی ڈاکٹر محمد رفیق سابقہ کمپیوڈر جس نے کہ کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال کے سامنے اپنی کلینک بنا رکھی ھے نے میری بچی چارسالہ مدیحہ جسے الٹی اور پیچش کی شکایت تھی اسے غلط انجکشن لگایا انجیکشن کا ری ایکشن ھوا جس کی وجہ سے میری بچی کی ایک ٹانگ کاٹنی پڑی اسی طرح ڈاکٹر نے کہا کہ اس کی دوسری ٹانگ بھی کاٹنی پڑے گئی ڈاکٹر نام سے معافی مانگی اور ہمیں کہا کہ اس بچی کا سارا علاج میں کروں گا اب وہ بچی کا علاج کرانے کے بجائے الٹا ہم سیبدمعاشی کر رہا ھے اور گالم گلوچ دیتا ھے۔اس نے مجھے مارا پیٹا بھی ھے ہم غریب لوگ ہیں میں اپنی فریاد لے کر ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کے پاس گیا ہوں اور میں وزیراعظم پاکستان وزیراعلی کے پی کے وزیر صحت اور دیگر تمام ارباب اختیار سے مطالبہ کرتا ہوں مجھے اور میری بچی کو انصاف دلایا جائے اس جعلی اور عطائی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے اور اسے نشان عبرت بنایا جائے تاکہ مدیحہ جیسی معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…