جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

کورونا سے بچوں میں سنگین امراض جنم لینے لگے،اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 9  جون‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)ماہر امراض قلب ڈاکٹر شازیہ نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں میں دل کے امراض پر تحقیق کی گئی ہے جس کے مطابق سندھ میں 5 بچوں کی کورونا کے باعث دل کی شریانیں متاثر ہوئی ہیں۔ڈاکٹر شازیہ نے کہا کہ سندھ میں دل کی شریانوں کے متاثرہ 15 بچوں

کی نشاندہی کی گئی تھی۔ماہر امراض قلب ڈاکٹر شازیہ نے بتایا کہ 15 میں سے 5 بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ بچوں کی عمریں 10 ماہ سے 16 سال کے درمیان ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور برطانیہ میں 2ماہ میں کورونا سے اب تک ایسے 10 بچے سامنے آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…