پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت سے حاصل کیے گئے قرض کی تفصیلات طلب، منی لانڈرنگ انکوائری میں شہباز شریف کے داماد اور بھتیجی کیخلاف بھی نیب کا اقدام

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے منی لانڈرنگ انکوائری میں شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف اور بھتیجی عاصمہ ڈار کو شامل تفتیش کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے ہارون یوسف سے اسحاق ڈار کی بہو سے غیر ملکی اثاثے بنانے کیلئے قرض حاصل کیا۔میاں شہباز شریف کو 9 جون کو حاصل کیے گئے قرض کی تفصیلات ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔ نیب نے عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت سے حاصل کیے گئے

قرض کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں ۔شہباز شریف نے انیل مسرت سے 4 لاکھ 61 ہزار 682 برطانوی پاونڈ بطور قرض حاصل کیے ۔نیب نے شہباز شریف سے کاروباری شخصیات اجمل عاصی، ذولفقار احمد، اور حسین احمد سے بھی قرض حاصل کیا ظہیر احمد افضال بھٹی سمیت کتنے افراد سے بیرون ممالک اثاثے بنانے کیلئے قرض حاصل کیا ،تمام افراد سے حاصل کی گئے قرض کی رقم، بینکنگ ریکارڈ 9 جون کو ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…