بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے کل ملکی قرضے کتنے ہیں؟ وزارت خزانہ نے اعداد و شمار جاری کردیے

datetime 8  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ کی طرف سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ کل ملکی قرضے 15ہزار 58 ارب روپے ہیں ، جولائی 2019ء سے جنوری 2020ء تک مقامی بنکوں کے ذریعے اضافی 367.1 ارب روپے ادھار لئے گئے ۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ کی طرف سے سید جاوید حسنین کے سوال پر تحریری جواب میں بتایا گیا کہ مالی سال 2017ء میں بنک کا سود 1206 ارب روپے تھا جبکہ 2020ء میں جولائی 2019ء تا جنوری 2020 ء تک کا سود 1468 ارب روپے تھا۔ رواں مالی سال

(جولائی 2019ء تا جنوری 2020ء ) جولائی 2019ء کے مہینے میں پالیسی ریٹ میں 100 بی پی ایس (ایک فیصد) اضافہ ہوا۔ اس عرصہ کے دوران بنکنگ سسٹم سے حاصل کردہ ملکی قرضوں میں اضافہ درمیانے سے طویل مدتی حکومتی سیکیورٹیز کے ذریعے ہوا تھا اس عرصے کے دوران طویل المدت حکومتی بانڈز کے ذریعے ادھار کی لاگت میں 2 تا 3 فیصد سالانہ کمی واقع ہوئی تھی اس لئے حکومت بنک دولت پاکستان کے پالیسی ریٹ سے کافی کم ریٹ پر طویل مدت قرض کے قابل ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…