جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی امریکی صحافی سینتھیا ڈی رچی کے خلاف بڑا اقدام، قانونی کارروائی کے لیے متحرک

datetime 7  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی امریکی صحافی سینتھیا ڈی رچی کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے متحرک ہوگئی ،پولیس اور ایف آئی اے کو مقدمہ اندراج کا حکم دینے کی دو درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ،اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں کے ڈیوٹی ججز دو مقدمات کی سماعت کریں گے ،سنتھیارچی کے خلاف

پولیس کے پاس ایف آئی آر اندراج کے کیس کی سماعت 8 جون ہو گی،ایف آئی اے کے پاس مقدمہ اندراج کی پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت 9 جون کو ہو گی،بے نظیر بھٹو کے خلاف نازیبا ٹویٹ کرنے پر اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی گئیں ،عدالت نے پولیس سے اور 9 جون کو ایف آئی اے سے جواب طلب کر رکھا ہے‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…