جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

چمن بارڈر دوطرفہ پیدل آمدورفت کیلئے کھل گیا

datetime 6  جون‬‮  2020 |

چمن (این این آئی)پاک افغان چمن بارڈر باب دوستی کو دوطرفہ پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ، کورونا وائرس سے متعلق طے شدہ ایس او پیز کے تحت بڑی تعداد میں پاکستانی اور افغان شہری اپنے اپنے وطن واپس چلے گئے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر پیدل آمدورفت کے لئے ہفتے کے روز بڑی تعداد میں پاکستان میں پھنسے افغان شہری باب دوستی سے

افغانستان اور افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری رہا ۔پاکستانی شہریوں کو باب دوستی سے متصل قرنطینہ منتقل کیا گیا ، وطن واپس آنے والے پاکستانیوں میں 17 بچے اور 25 خواتین بھی شامل ہیں۔قرنطینہ حکام کے مطابق شدید گرمی میں خواتین اور بچوں کو قرنطینہ خیمہ بستی میں رکھنے کیبجائے گھروں کو منتقلی کی تجویز دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…